-
ذہنی سکون: زندگی کے تناؤ کو کم کرنے کا موثر طریقہ
آئیے اللہ سایئں کو خط لکھیں آج کل کے نفسا نفسی کے دور میں ہر انسان کسی نہ کسی پریشانی اور ذہنی ہیجان میں مبتلا ہے۔ اکثریت اپنے ساتھ بھی سچی نہیں اور ہر وقت ایک دوئ کا شکار اپنے آپ سے جدا ہو کر رہتے ہیں۔ اس سب کے نتیجے میں ایک وقت آتا…