-
Gham Aur Khushi غم اور خوشی
ایک بادشاہ نے اپنے وزیر کو ایک انگوٹھی دی اور اسے کہا کہ اس انگوٹھی پر کوئی ایسی عبارت لکھوا کر لاؤ جسے میں خوشی میں پڑھوں تو غمگین ہو جاؤں اور اگر غم میں پڑھوں تو خوش ہو جاؤں۔ وزیر صاحب نے لکھوایا “یہ وقت بھی گزر ہی جائے گا” اس عبارت پر غور…